سید محمد افضل زیدی کو بلدیہ عظمیٰ کراچی کے میونسپل کمشنر کی حیثیت سے تعینات کر دیا گیا ہے
سید محمد افضل زیدی کو بلدیہ عظمیٰ کراچی کے میونسپل کمشنر کی حیثیت سے تعینات کر دیا گیا ہے، محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے تعیناتی کے سلسلے میں 15 اگست کو باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، سید محمد افضل زیدی نے بدھ کے روز اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کاموں کا آغاز کردیا ہے، وہ اس سے قبل بھی بلدیہ عظمیٰ کراچی کے میونسپل کمشنر تعینات رہنے کے علاوہ مختلف اعلیٰ سرکاری عہدوں پر کام کر چکے ہیں۔
مزید۔۔۔