|
موضوعات
|
مورخہ
|
قرارداد نمبر
|
نمبر
|
|
آزاد کشمیر وادی نیلم اور مزید تین دیہاتوں میں شدید برف باری ، بارشوں اور برفانی تودے گرنے سے جانی و مالی نقصان پر رنج و غم کا اظہار۔
|
16جنوری 2020ء
|
333
|
1
|
|
ملک میں حالیہ بارشوں اور برف باری سے ہونے والی ہلاکتوں اور نقصانات پر دلی غم و صدمے کا اظہار ۔
|
16جنوری 2020ء
|
334
|
2
|
|
نارتھ کراچی نزد دو منٹ چورنگی پر ہائی روف میں آگ بھڑکنے سے ایک ہی خاندان کے 9افرادکے انتقال پر رنج و غم کا اظہار ۔
|
16جنوری 2020ء
|
335
|
3
|
|
بلدیہ عظمیٰ کراچی کے سفاری پارک میں بھوت بنگلہ اسٹال چلانے کیلئے مورخہ 16 جولائی 2019ء کو منعقد ہونے والے نیلام عام میں موصول شدہ سب سے زیادہ بولی رقمی مبلغ 1,30,000/- روپے ( ایک لاکھ تیس ہزار روپے) برائے مالی سال 2020-2019ء کی منظوری۔
|
16جنوری 2020ء
|
336
|
4
|
|
بلدیہ عظمیٰ کراچی کے مختلف قبرستانوں کی درستگی ، مرمت و الیکٹریکل کے امور کی سالانہ کی بنیاد پر سال 2019-2020ء کا کنٹریکٹ اندازاً مبلغ 3,00,00,000/-روپے ( مبلغ تین کروڑ روپے ) میسرز مقبول اینڈ قسیم برادرز کے حق میں منظور کرنے کی توثیق و منظوری ۔
|
16جنوری 2020ء
|
337
|
5
|
|
اسکول آف نرسنگ ، عباسی شہید اسپتال کو بطور کالج آف نرسنگ ، عباسی شہید اسپتال کا درجہ دیئے جانے اور پاکستان نرسنگ کونسل کی واضع کردہ ہدایت کے مطابقG-BSNشروع کرنے کے لئے ضروریات ، ٹیچنگ فیکلٹی اور دیگر عملہ کی تقرری سے متعلق SNEکی منظوری ۔
|
16جنوری 2020ء
|
338
|
6
|
|
آفر برائے ٹھیکہ مرغی کی گوشت کی دکانوں سے لائسنس فیس کی وصولی کے حقوق برائے رواں مالی سال 2019-2020ء کی منظوری ۔
|
16جنوری 2020ء
|
339
|
7
|
|
بلدیہ عظمیٰ کراچی کے محکمہ فائر بریگیڈ کی فائر ٹینڈر ز بشمول متفرق گاڑیوں کی مرمت و درستگی کیلئے میسرز یاسین پرائیویٹ لمیٹڈ کراچی کے ساتھ ایک سال کا ایگریمنٹ اندازاً تخمینہ رقمی مبلغ 4,85,85,600/-روپے ( مبلغ چار کروڑ پچاسی لاکھ پچاسی ہزار چھ سو روپے ) برائے سال 2019-2020ء کی توثیق و منظوری ۔
|
16جنوری 2020ء
|
340
|
8
|
|
آفر برائے ٹھیکہ کے ایم سی کی حدود میں گوشت کی دکانوں کیلئے لائسنس پر فیس کی وصولی کے حقوق برائے سال رواں 2019-2020ء کی منظوری ۔
|
16جنوری 2020ء
|
341
|
9
|
|
نارتھ کراچی مذبح خانے میں خام کھالوں پر فیس کی وصولی میں بڑھوتری شدہ فیس کی شرح میں کمی۔
|
16جنوری 2020ء
|
342
|
10
|
|
محکمہ میڈیکل اینڈ ہیلتھ سروسز کے زیر انتظام عباسی شہید ہسپتال میں جینیٹوریل سروسز کی ادائیگی کی منظوری بنام میسرز AL HUSSAINI ENTERPRISESاور رواں سال کے میزانیہ کے مد نمبر VI-C-5(i)،VI-C-5(xv) اور VI-C-5(xvi) سے کل 1,80,00,000/-(ایک کروڑ اسی لاکھ روپے ) SURRENDERکر کے مد نمبرVI-C-5(XXI)میں RE-APPROPRIATEکرنے کی منظوری۔
|
16جنوری 2020ء
|
343
|
11
|
|
راشد منہاس روڈ پر میلینیم شاپنگ مال کے سامنے واقع برج کا نام میجر عدیل شاہد شہید کے نام سے موسوم کرنے کی منظور ی۔
|
16جنوری 2020ء
|
344
|
12
|
|
بلدیہ عظمیٰ کراچی کے زیر انتظام علاقوں میں واقع فلیٹوں کی بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ریکارڈ آف رائٹس میں اندراج کی منظوری۔
|
16جنوری 2020ء
|
345
|
13
|
|
یادداشت برائے نفاذ گیٹ انٹری فیس ۔ ذوالفقار آباد آئل ٹینکرٹرمینل ، نیشنل ہائی وے کراچی کی منظوری کی استدعا۔
|
16جنوری 2020ء
|
346
|
14
|
|
بلدیہ عظمیٰ کراچی کے زیر انتظام علاقوں میں واقع پلاٹوں کی اسکروٹنی فیس برائے بلڈنگ پلان میں اضافہ کی منظوری۔
|
16جنوری 2020ء
|
347
|
15
|
|
بلدیہ عظمیٰ کراچی کے زیر انتظام علاقوں میں واقع پلاٹوں کے نرخ لیز میں اضافہ کی منظوری۔
|
16جنوری 2020ء
|
348
|
16
|
|
بلدیہ عظمیٰ میں قائم آسامیوں کو حکومت سندھ کے اپ گریڈیشن کے احکامات کی روشنی میں عملدرآمد سے متعلق معاملہ ایچ آر ایم کمیٹی کو برائے مزید غوروخوص ارسال کرنے کی منظور ی۔
|
16جنوری 2020ء
|
349
|
17
|
|
سکھر میں منہدم ہونے والی عمارت کے امدادی کاموں میں بلدیہ عظمیٰ کراچی کی ریکسیوٹیم (USAR)کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار۔
|
16جنوری 2020ء
|
350
|
18
|
|
کراچی شہرکیلئے وفاقی حکومت کا اعلان کردہ 162ارب روپے جاری کرنے کا مطالبہ ۔
|
16جنوری 2020ء
|
351
|
19
|
|
رجسٹرڈ قبرستان کو منتخب نمائندوں یعنی علاقائی چیئرمین کے حوالے کرنے کا مطالبہ۔
|
16جنوری 2020ء
|
352
|
20
|
|
ٹرک اسٹینڈ یوسی 40ماڑی پور میں چارجڈپارکنگ سے متعلق قرارداد۔
|
16جنوری 2020ء
|
353
|
21
|
|
یوسی45 ڈسٹرکٹ سینٹرل کے چیئرمین و رکن بلدیہ عظمیٰ کراچی جناب محمدارتضیٰ خان کے انتقال پر تعزیتی قرارداد۔
|
29جون 2020ء
|
354
|
22
|
|
یوسی 19 ڈسٹرکٹ ایسٹ کے چیئرمین و رکن بلدیہ عظمیٰ کراچی جناب محمدشاہد خان کے انتقال پر تعزیتی قرارداد۔
|
29جون 2020ء
|
355
|
23
|
|
یوسی 25ڈسٹرکٹ سینٹرل کے چیئرمین ورکن بلدیہ عظمیٰ کراچی کے جناب شاہنواز احمد صدیقی کے انتقال پر تعزیتی قرارداد۔
|
29جون 2020ء
|
356
|
24
|
|
سابق ناظم کراچی جناب نعمت اللہ خان ایڈووکیٹ کے انتقال پر تعزیتی قرارداد۔
|
29جون 2020ء
|
357
|
25
|
|
سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان جناب سید منور حسنکے انتقال پر تعزیتی قرارداد۔
|
29جون 2020ء
|
358
|
26
|
|
معروف ذاکر اور عالم علامہ طالب جوہری کے انتقال پر تعزیتی قرارداد۔
|
29جون 2020ء
|
359
|
27
|
|
ممتاز عالم دین اور جامعہ بنوریہ کے رئیس و شیخ الحدیث مولانا مفتی محمدنعیم کے انتقال پر تعزیتی قرارداد۔
|
29جون 2020ء
|
360
|
28
|
|
میزانیہ برائے سال 2018-2019اور 2019-2020ء کے دوران اب تک مکمل کئے جانے والے منصوبوں اور معاہدات کی توثیق و تائیداور مختلف محکمہ جات کے 50لاکھ اور اس سے زائد Sanctionکی جانے والی رقوم اور مختلف مدات میں کی جانے والی ضروری ردوبدل (Re-appropriation) اورمقرر کردہ مجاز افراد کی طرف سے کئے جانے والے معاہدات کی منظوری ۔
|
29جون 2020ء
|
361
|
29
|
|
قرارداد بابت مداول مصارف عملہ ، سائر اور مرمت و دیکھ بھال ’’میئر/ایڈمنسٹریٹر سیکریٹریٹ ،ای (E)کمیونیکیشن،سی سی آئی ایس، ڈپٹی میئرسیکریٹریٹ، میٹروپولیٹن کمشنر سیکریٹریٹ ، کونسل سیکریٹریٹ ، لیڈرآف دی ہاؤس و اپوزیشن ،قانون ،ویٹرنری، مذہبی امور، میڈیا ، پریس ،ایچ آر ایم،پارکس اور ایکوریم ‘‘ میزانیہ برائے سال2020-2021ء ۔
|
29جون 2020ء
|
362
|
30
|
|
قرارداد بابت مددوئم مصارف عملہ ، سائر اور مرمت و دیکھ بھال ’’ مالیات کمپیوٹر، اسٹور ،انٹر نل آڈٹ ، ویلفیئر ، انسپیکشن و یوٹیلٹی چارجز ‘‘ میزانیہ برائے سال 2020-2021 ء ۔
|
29جون 2020ء
|
363
|
31
|
|
قرارداد بابت مدسوئم مصارف عملہ ، سائر اور مرمت و دیکھ بھال ’’ریونیو ڈیپارٹمنٹ( لینڈ ، اسٹیٹ، کچی آبادی، پی ڈی اورنگی، انفورسمنٹ، چارجڈ پارکنگ)‘‘ میزانیہ برائے سال 2020-2021 ۔
|
29جون 2020ء
|
364
|
32
|
|
قرارداد بابت مدچہارم مصارف عملہ ، سائر اور مرمت و دیکھ بھال’’ انفارمیشن ٹیکنالوجی، پے رول و ای اینڈ آئی پی ‘‘ میزانیہ برائے سال 2020-2021ء ۔
|
29جون 2020ء
|
365
|
33
|
|
قرارداد بابت مدپنجم مصارف عملہ ، سائر اور مرمت و دیکھ بھال ’’ کلچراسپورٹس و ریکریشن ‘‘ میزانیہ برائے سال 2020-2021ء ۔
|
29جون 2020ء
|
366
|
34
|
|
قرارداد بابت مدششم مصارف عملہ ، سائر اور مرمت و دیکھ بھال ’’میڈیکل اینڈ ہیلتھ ‘‘میزانیہ برائے سال2020-2021 ء ۔
|
29جون 2020ء
|
367
|
35
|
|
قرارداد بابت مدہفتم مصارف عملہ ، سائر اور مرمت و دیکھ بھال’’ میونسپل سروسز ‘‘ میزانیہ برائے سال2020-2021 ء ۔
|
29جون 2020ء
|
368
|
36
|
|
قرارداد بابت مد ہشتم مصارف عملہ ، سائر اور مرمت و دیکھ بھا ل ’’ انجینئرنگ ‘‘ میزانیہ برائے سال2020-2021ء ۔
|
29جون 2020ء
|
369
|
37
|
|
قرارداد بابت مد نہم مصارف سائر و مرمت اور دیکھ بھا ل ’’ ٹرانسپورٹ اینڈ کمیونی کیشن ‘‘ میزانیہ برائے سال2020-2021ء ۔
|
29جون 2020ء
|
370
|
38
|
|
قرارداد بابت مددہم مصارف جاریہ ’’ متفرقات و دیگر ذمہ داریاں ‘‘ میزانیہ برائے سال 2020-2021 ء ۔
|
29جون 2020ء
|
371
|
39
|
|
قرارداد بابت مد چہاردہم ترقیاتی مصارف ’’سڑکیں، فٹ پاتھ ، پل سڑکوں کی تعمیر و روشنی اور ٹریفک سگنلز ‘‘ میزانیہ برائے سال2020-2021ء ۔
|
29جون 2020ء
|
372
|
40
|
|
قرارداد بابت مد پنجدہم ترقیاتی مصارف ’’ترقیاتی منصوبے و اے ڈی پی ‘‘ میزانیہ برائے سال 2020-2021 ء ۔
|
29جون 2020ء
|
373
|
41
|
|
قرارداد بابت مد شازدہم ترقیاتی مصارف ’’میونسپل سروسز پروجیکٹ / ترقیاتی کام ‘‘ میزانیہ برائے سال 2020-2021ء ۔
|
29جون 2020ء
|
374
|
42
|
|
قرارداد بابت مد ہفتدہم ترقیاتی مصارف ’’پارک ، چڑیا گھر، اسپورٹس کمپلیکس و مارکیٹس و دیگر املاک و ترقیاتی منصوبے ‘‘ میزانیہ برائے سال 2020-2021ء ۔
|
29جون 2020ء
|
375
|
43
|
|
قرارداد بابت مد ہشتدہم اصل سرمایہ’’متفرق املاک ، ور کشاپ ، پلانٹ بھاری مشینری فائر انجن اور سروس موٹر گاڑیاں وغیرہ کی خریداری ‘‘ میزانیہ برائے سال 2020-2021ء ۔
|
29جون 2020ء
|
376
|
44
|
|
بلدیہ عظمیٰ کراچی میزانیہ برائے سال 2020-2021ء کی منظوری۔
|
29جون 2020ء
|
377
|
45
|
|
محکمہ پارکس ،بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ڈپٹی ڈائریکٹر جناب محمد ندیم کے انتقال پر تعزیتی قرارداد۔
|
16جولائی 2020ء
|
378
|
46
|
|
کلک پروجیکٹ میں کارکردگی کی بنیاد پر شامل ہونے کا لوکل کونسلز کے ساتھ ایگریمنٹ کی منظوری ۔
|
16جولائی 2020ء
|
379
|
47
|
|
عباسی شہید ہسپتال میں ’’ کووڈ۔19انفیکشیص ڈیسزز اینڈ ریسرچ سینٹر ‘‘ کے قیام کی منظوری ۔
|
16جولائی 2020ء
|
380
|
48
|
|
رجسٹرڈ ٹیلی کام اور کیبل آپریٹرز سے تجویز کردہ کیٹیگری کے مطابق چارجز وصول کرنے اور اس کے لئے ایک سیکشن کے قیام کی منظوری کی درخواست ۔
|
16جولائی 2020ء
|
381
|
49
|
|
حکومت سندھ کے احکامات کی روشنی میں بذریعہ قرارداد نمبر 260مورخہ 18جون 2019ء کے تحت بلدیہ عظمیٰ کراچی کے مختلف محکمہ جات میں فرائض انجام دینے والے722 (سات سو بائیس )ملازمین کو کنٹریکٹ ملازمین کے علاوہ جن کو تقر رنامے /اپائمنٹ لیٹر بھی جاری کئے جاچکے ہیں کو مستقل کرنے کی تاریخ سے تنخواہوں کی ادائیگی یکم جنوری 2019ء سے کرنے اور 178مزید کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے توثیق و منظوری ۔
|
16جولائی 2020ء
|
382
|
50
|
|
نیلام عام منعقد 07جولائی 2020ء برائے پلاٹ نمبر 2-B، پرانی سبزی منڈی ، گلشن اقبال ، کراچی کی منظوری۔
|
16جولائی 2020ء
|
383
|
51
|
|
قومی اسمبلی میں حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے نام مبارک کے ساتھ لفظ خاتم النبین لکھنے پر متفقہ قراردادکی منظوری پر مسرت کا اظہار۔
|
16جولائی 2020ء
|
384
|
52
|
|
کراچی میں کے ڈی اے چورنگی پر واقع پل کا نام رئیس امروہوی ( مرحوم) کے نام سے منسوب کرنے کی منظوری ۔
|
16جولائی 2020ء
|
385
|
53
|
|
سخی حسن چورنگی پر واقع پل کا نام ’’امجد فرید صابری شہید ‘‘ کے نام سے منسوب کرنے کی منظوری ۔
|
16جولائی 2020ء
|
386
|
54
|
|
میزانیہ برائے سال 2018-2019اور 2019-2020ء کے دوران اب تک مکمل کئے جانے والے منصوبوں اور معاہدات کی توثیق و تائیداور مختلف محکمہ جات کے 50لاکھ اور اس سے زائد Sanctionکی جانے والی رقوم اور مختلف مدات میں کی جانے والی ضروری ردوبدل (Re-appropriation) اور اس کے علاوہ میزانیہ برائے سال 2018-2019اور 2019-2020ء میں میئر کراچی کی جانب سے مالی اور انتظامی معاملات میں دی جانے والی منظوریوں کی بھی تائید و توثیق اورمقرر کردہ مجاز افراد کی طرف سے کئے جانے والے معاہدات کی منظوری ۔
|
16جولائی 2020ء
|
387
|
55
|
|
کراچی کے ضلع غربی میں واقع شیر شاہ چوک سے لیکر حب چوکی تک حب ریور روڈ کا نام شاہراہ ’’شہر یار فضل شہید‘‘ کے نام سے منسوب کرنے کی منظوری ۔
|
16جولائی 2020ء
|
388
|
56
|
|
شہر میں غیراعلانیہ طویل لوڈشیڈنگ اور بجلی کے بھاری بھرکم بلوں کی مذمت ۔
|
16جولائی 2020ء
|
389
|
57
|
|
فائیو اسٹار چورنگی پر واقع پل کا نام معین اختر ( مرحوم) کے نام سے منسوب کرنے کی منظوری۔
|
16جولائی 2020ء
|
390
|
58
|
|
پنشنرز کی سہولت کے لئے پنشن ڈیسک کا قیام۔
|
16جولائی 2020ء
|
391
|
59
|