| |
|
|
| |
|
| |
|
| |
-
Mayor Karachi Barrister Murtaza Wahab has said that we have started to restore the splendor of the city, a jogging, walking and cycling track has been
-
Mayor Karachi Barrister Murtaza Wahab has said that there is no proposal to appoint an administrator in the municipal bodies of Karachi, the decision
-
Deputy Mayor Karachi Salman Abdullah Murad has said that the government is working on new projects to promote positive activities for the youth, a new
-
Mayor Karachi Barrister Murtaza Wahab has said that the minorities made great sacrifices along with Muslims in the establishment of Pakistan, the whit
-
Mayor Karachi Barrister Murtaza Wahab thanked People's Party Chairman Bilawal Bhutto Zardari, Sindh Chief Minister Syed Murad Ali Shah and Local G
|
|
|
|
|
|
|
| |
|
|
| |
|
|
|
|
|
|
|
|
|
ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے کہا ہے کہ حکومت نوجوانوں کے لیے مثبت سرگرمیوں کے فروغ کے لیے نئے منصوبوں پر کام کررہی ہے-
|
|
|
|
|
|
|
|
12-Aug-2023
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے کہا ہے کہ حکومت نوجوانوں کے لیے مثبت سرگرمیوں کے فروغ کے لیے نئے منصوبوں پر کام کررہی ہے، لیاری کی عوام کے لیے ککری گرائونڈ میں نیا اسپورٹس کمپلیکس تعمیر کیا گیا ہے، ملیر میں بھی ایک اسپورٹس کمپلیکس تعمیر ہوچکا ہے جلد ہی اس کو عوام کے لیے کھول دیا جائے گا، یہ بات انہوں پاکستان کے 76 ویں جشن آزادی کی مناسبت سے وویمن اسپورٹس کمپلیکس میں منعقدہ کے ایم سی سمر کیمپ 2023 کی اختتامی تقریب سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہی، اس موقع پر سینئر ڈائریکٹر سیف عباس حسنی، ڈپٹی ڈائریکٹر یسریٰ سیف اور دیگر افسران بھی ان کے ہمراہ تھے، ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے کہا کہ کراچی کے تمام اضلاع میں کھیلوں کے فروغ کے لئے بلدیہ عظمیٰ کراچی اقدامات کر رہی ہے تاکہ اسپورٹس کے انفراسٹرکچر کو وسعت دی جائے، دنیا کے تمام بڑے اور ترقی یافتہ شہروں میں نوجوانوں کے لئے کھیلو ںکی زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کی جاتی ہیں تاکہ ان کو صحت مند اور مثبت سرگرمیوں کی جانب راغب کیا جاسکے، بلدیہ عظمیٰ کراچی بھی اس حوالے سے اپنی ذمہ داریوں سے آگاہ ہے اور ہرممکن اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے، ڈپٹی میئر کراچی نے کہا کہ کراچی میں مختلف کھیلوں کے لئے باصلاحیت نوجوان موجود ہیں اور اس شہر نے ملک کو کرکٹ، ہاکی، اسنوکر، اسکواش، ایتھلیٹکس، باکسنگ، کشتی رانی اور دیگر کھیلوں کے چیمپئن دیئے ہیں جنہوں نے بین الاقوامی سطح پر ملک و قوم کا نام روشن کیا ہے، کراچی میں کھیلوں کی سرگرمیوں کے فروغ کے لئے ہر ممکن اقدامات کئے جارہے ہیں، کے ایم سی سمر کیمپ 2023 میں مختلف جامعات اور اسکولوں کی طالبات کی بڑی تعداد نے حصہ لیا ، اس سمر کیمپ میں فٹ بال، تیراکی، بیڈمنٹن، تھروبال، اسکیٹنگ اور دیگر کھیلوں کے مقابلے منعقد کئے گئے، تقریب کے اختتام پر ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے جیتنے والی طالبات میں انعامات تقسیم کئے اور پاکستان کی 76 ویں سالگرہ کا کیک بھی کاٹا۔
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
| |
|
|
| |
Copyright © 2011-2012 Karachi Metropolitan Corporation. All rights reserved.
The KMC will not be responsible for the content of external internet sites.
/
Login
/
Webmail
/
Webmail 2
/
1339 Executive Dashboard
|
|