| |
|
|
| |
|
| |
|
| |
-
Mayor Karachi Barrister Murtaza Wahab has said that we have started to restore the splendor of the city, a jogging, walking and cycling track has been
-
Mayor Karachi Barrister Murtaza Wahab has said that there is no proposal to appoint an administrator in the municipal bodies of Karachi, the decision
-
Deputy Mayor Karachi Salman Abdullah Murad has said that the government is working on new projects to promote positive activities for the youth, a new
-
Mayor Karachi Barrister Murtaza Wahab has said that the minorities made great sacrifices along with Muslims in the establishment of Pakistan, the whit
-
Mayor Karachi Barrister Murtaza Wahab thanked People's Party Chairman Bilawal Bhutto Zardari, Sindh Chief Minister Syed Murad Ali Shah and Local G
|
|
|
|
|
|
|
| |
|
|
| |
|
|
|
|
|
|
|
|
|
میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے بلدیہ عظمیٰ کراچی کے تمام محکموں سربراہان ہدایت کی ہے کہ اپنے محکموں میں کام کرنے والے افسران اور دیگر ملازمین کی پروموشن کے کیس محکمہ ہیومن ریسورس مینجمنٹ کو ارسال کریں-
|
|
|
|
|
|
|
|
10-Aug-2023
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے بلدیہ عظمیٰ کراچی کے تمام محکموں سربراہان ہدایت کی ہے کہ اپنے محکموں میں کام کرنے والے افسران اور دیگر ملازمین کی پروموشن کے کیس محکمہ ہیومن ریسورس مینجمنٹ کو ارسال کریں تاکہ ہر کیڈر کی سینیارٹی لسٹ کے مطابق منصفانہ اور شفاف طریقے سے ان پر کارروائی کی جاسکے، میئر کراچی نے سینئر ڈائریکٹر ہیومن ریسورس مینجمنٹ کو ہدایت کی ہے کہ محکمہ ایچ آر ایم میں زیر التواء پروموشن کیس تمام تر تفصیلات سمیت متعلقہ ڈپارمینٹل پروموشن کمیٹیوں کو بھیجے جائیں، انہوں نے کہا کہ بلدیہ عظمیٰ کراچی کے مختلف محکموں میں کام کرنے والے افسران و ملازمین اگر اپنی سنیارٹی اور اہلیت کے اعتبار سے ترقی کے حقدار ہیں تو انہیں ضرور ترقی دی جائے گی تاہم اس ضمن میں تمام تر قواعد و ضوابط اور پالیسی کو مد نظر رکھا جائے، انہوں نے کہا کہ محکمہ جاتی پروموشن کمیٹیاں تمام کیسز کا بھر پور اور بغور جائزہ لیں اور اس کی روشنی میں افسران و ملازمین کی ترقی کے لیے سفارشات پیش کی جائیں، میئر کراچی نے کہا کہ محنتی اور اہل افسران اور دیگر ملازمین کی حوصلہ افزائی کے لیے ضروری ہے کہ انہیں بر تر گریڈ میں ترقی دی جائے خصوصاً وہ تمام ملازمین جو سنیارٹی لسٹ کے اعتبار سے سرفہرست ہیں اور ترقی کا حق رکھتے ہیں، انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں محکمہ ہیومن ریسورس مینجمنٹ کو قواعد و ضوابط کے مطابق ملازمین کی ترقی کے معاملات پر کارروائی کی ہدایت کردی ہے۔
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
| |
|
|
| |
Copyright © 2011-2012 Karachi Metropolitan Corporation. All rights reserved.
The KMC will not be responsible for the content of external internet sites.
/
Login
/
Webmail
/
Webmail 2
/
1339 Executive Dashboard
|
|