| |
|
|
| |
|
| |
|
| |
-
Mayor Karachi Barrister Murtaza Wahab has said that we have started to restore the splendor of the city, a jogging, walking and cycling track has been
-
Mayor Karachi Barrister Murtaza Wahab has said that there is no proposal to appoint an administrator in the municipal bodies of Karachi, the decision
-
Deputy Mayor Karachi Salman Abdullah Murad has said that the government is working on new projects to promote positive activities for the youth, a new
-
Mayor Karachi Barrister Murtaza Wahab has said that the minorities made great sacrifices along with Muslims in the establishment of Pakistan, the whit
-
Mayor Karachi Barrister Murtaza Wahab thanked People's Party Chairman Bilawal Bhutto Zardari, Sindh Chief Minister Syed Murad Ali Shah and Local G
|
|
|
|
|
|
|
| |
|
|
| |
|
|
|
|
|
|
|
|
|
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ عباسی شہید اسپتال کے نرسنگ اسکول کو پاکستان نرسنگ کونسل کے معیار کے مطابق سہولیات سے آراستہ کیا جائے-
|
|
|
|
|
|
|
|
07-Aug-2023
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ عباسی شہید اسپتال کے نرسنگ اسکول کو پاکستان نرسنگ کونسل کے معیار کے مطابق سہولیات سے آراستہ کیا جائے اور سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت نرسنگ اسکول کے ترقیاتی کام مکمل کئے جائیں تاکہ یہاں سے تربیت حاصل کرنے والے مزید بہتر انداز میں بلدیہ عظمیٰ کراچی کے طبی اداروں میں ڈاکٹرز کی معاونت کے فرائض انجام دے سکیں، یہ بات انہوں نے پیر کے روز ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد کے ہمراہ عباسی شہید اسپتال کے نرسنگ اسکول کے دورے کے موقع پر کہی، میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے نرسنگ اسکول کے مختلف حصوں کا معائنہ کیا اور وہاں نرسز کو فراہم کی جانے والی تربیت کے حوالے سے معلومات حاصل کیں، انہوں نے کہا کہ عباسی شہید اسپتال کا نرسنگ اسکول طویل عرصے سے قائم ہے اور یہ اسکول پاکستان نرسنگ کونسل سے الحاق یافتہ ہے لہٰذا اسے مزید بہتر بنایا جائے اور تربیتی ادارے کی جتنی بھی ضروریات ہیں انہیں پورا کیا جائے، انہوں نے کہا کہ کسی بھی شعبے میں بہتر کارکردگی کے لیے حصول علم، مسلسل تحقیق اور تربیت بنیادی شرائط ہیں، خصوصاً میڈیکل کے شعبے میں ان چیزوں کی اہمیت اور بھی بڑھ جاتی ہے، نرسنگ کا شعبہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے، یہ بڑی حد تک ٹیکنیکل شعبہ ہے جسے سیکھنے کے لیے شوق، محنت اور لگن ضروری ہے، ساتھ ہی دکھی انسانیت کی خدمت کا جذبہ بھی کار فرما ہو تو اس شعبے سے منسلک لوگوں کے لیے حقیقی معنوں میں یہ عبادت سے کم نہیں، انہوں نے کہا کہ عباسی شہید اسپتال کے نرسنگ اسکول کو ایک بہترین طبی درسگاہ بنایا جائے کیونکہ نرسنگ اسکول سے تربیت یافتہ نرسز اسپتالوں میں مریضوں کی زیادہ بہتر خدمت کرتی ہیں اس کے علاوہ جدید نرسنگ اسکول کراچی کے نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع بھی فراہم کرے گا۔
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
| |
|
|
| |
Copyright © 2011-2012 Karachi Metropolitan Corporation. All rights reserved.
The KMC will not be responsible for the content of external internet sites.
/
Login
/
Webmail
/
Webmail 2
/
1339 Executive Dashboard
|
|