| |
|
|
| |
|
| |
|
| |
-
Mayor Karachi Barrister Murtaza Wahab has said that we have started to restore the splendor of the city, a jogging, walking and cycling track has been
-
Mayor Karachi Barrister Murtaza Wahab has said that there is no proposal to appoint an administrator in the municipal bodies of Karachi, the decision
-
Deputy Mayor Karachi Salman Abdullah Murad has said that the government is working on new projects to promote positive activities for the youth, a new
-
Mayor Karachi Barrister Murtaza Wahab has said that the minorities made great sacrifices along with Muslims in the establishment of Pakistan, the whit
-
Mayor Karachi Barrister Murtaza Wahab thanked People's Party Chairman Bilawal Bhutto Zardari, Sindh Chief Minister Syed Murad Ali Shah and Local G
|
|
|
|
|
|
|
| |
|
|
| |
|
|
|
|
|
|
|
|
|
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ 5اگست کا دن مقبوضہ کشمیر کی تاریخ میں ایک اور بدترین سیاہ باب کا اضافہ ہے
|
|
|
|
|
|
|
|
05-Aug-2023
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ 5اگست کا دن مقبوضہ کشمیر کی تاریخ میں ایک اور بدترین سیاہ باب کا اضافہ ہے، کشمیر میں بھارتی مظالم کسی سے ڈھکے چھپے نہیں ہیں، یہ بات انہوں نے یوم استحصال کشمیر کے موقع پر اپنے ایک بیان میں کہی، میئر کراچی نے کہا کہ کشمیری 5اگست کے بھارتی اقدام کے خلاف دنیا بھر میں سراپا احتجاج ہیں ، اقوام عالم کشمیر میں بدترین بھارتی مظالم کا نوٹس لے، پیپلز پارٹی مقبوضہ کشمیر کی بھارت سے آزادی کی خواہاں ہے، انہوں نے کہا کہ مودی کو دنیا بھر میں قصاب متعارف کرانے کا سہرا پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کو جاتا ہے جنہوں نے مودی کا اصل چہرہ دنیا کو دکھایا،انہوں نے کہا کہ کشمیر کے عوام اپنی جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں اور کامیابی ان کا مقدر ہے، انہوں نے کہا کہ پاکستان کی عوام کشمیری عوام کے ساتھ ہے اور بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح نے کہا تھا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور ہم سب اپنی شہ رگ کو بچانے کے لیے اپنے مظلوم کشمیری بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے مطالبہ کیا کہ کشمیر میں ظلم و استحصال بند کیا جائے اور اقوام متحدہ کی قرارداد کی روشنی میں کشمیری بھائیوں کو اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے دیا جائے، انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کی آزادی کے لیے ہزاروں جانوں کی قربانی کسی صورت ضائع نہیں جائے گی اور ایک دن کشمیری بھائیوں کو ان کے خواب کی تعبیر ضرور ملے گی۔
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
| |
|
|
| |
Copyright © 2011-2012 Karachi Metropolitan Corporation. All rights reserved.
The KMC will not be responsible for the content of external internet sites.
/
Login
/
Webmail
/
Webmail 2
/
1339 Executive Dashboard
|
|